dailymotion-domain-verification=dm67ezljlaa1ez90i دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ بند کرنے کا اعلان | Daily news

Saturday, May 7, 2016

دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ بند کرنے کا اعلان

0 comments

دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ بند کرنے کا اعلان

کینیا کی حکومت سکیورٹی اور معاشی وجوہات کی بنا پر ملک میں موجود پناہ گزینوں کے دو کیمپ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں سے ایک ایسا بھی ہے جسے دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ کہا جاتا ہے۔
Kenia Das Flüchtlingslager Dadaab
خبر رساں ادارے اے پی کی نیروبی سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق کینیا نے دنیا کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ سمیت دو کیمپوں کو سکیورٹی اور معاشی وسائل کی کمی کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں نے نیروبی حکام کے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔