اطالوی بحریہ کا کہنا ہے کہ رواں برس کے آغاز سے اب تک بحیرہ روم عبور کر
کے اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد تیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
اطالوی ساحلی محافظوں نے مزید اٹھارہ سو تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے
بچا
لیا۔
یہ تارکین وطن لیبیا کے ساحلوں سے بحیرہ روم کے ذریعے اٹلی کے سفر پر نکلے تھے۔ اطالوی ساحلی محافظوں، کسٹمز پولیس، فرنٹیکس اور ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے باہمی تعاون سے بحیرہ روم میں دس مختلف آپریشنز کیے گئے جن کے دوران اٹھارہ سو سے زائد تارکین وطن کو سمندر کے کھلے پانیوں میں تلاش کر کے انہیں بچا لیا گیا۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔