(دوبارہ)
شطرنج کی ایجاد کے متعلق ایک کہانی بیان کی جاتی ہے۔ جو کافی دلچسپ اور حیران کن ہے آئیے اپنے دلچسپ معلومات پیج کے دوستوں کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔ یہ میں نے ایک انگریزی ویب سائٹ سے لیکر اس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ لیکن اس کے حقیقی ہونے کے بارے میں تصدیق نہیں کی جاسکتی۔ کیونکہ بعض ماہرین کے مطابق شطرنج کا کھیل سب سے پہلے چین میں ایجاد ہواتھا۔ اور بعض اس کی ایجاد کا کریڈٹ کچھ دوسرے ممالک کو بھی دیتے ہیں۔ بہرحال سب سے مشہور یہ ہی ہے کہ شطرنج کا کھیل چھٹی صدی عیسوی میں ہندوستان میں ہی ایجاد ہوا۔ اور مسلمانوں کی ہندوستان میں فتوحات کے ساتھ ہی عرب دنیا میں یہ کھیل پہنچا اور بعض ازاں پوری دنیا میں یہ کھیل مشہور ہوا۔
بہرحال شطرنج کی ایجاد کی کہانی کچھ یوں بیان کی جاتی ہے۔
چحٹی صدی عیسوی میں بھارت میں ایک بادشاہ رہتا تھا۔وہ کھیل کھیلنےسے بہت زیادہ شغف رکھتا تھا۔وہ تمام پرانے کھیلوں سے بور ہوچکا تھا وہ کوئی نیا کھیل چاہتا تھاجو کہ بہت زیادہ چلنج والا ہو۔اس نے پوری ریاست میں اعلان کر دیا کہ جو کوئی اس کو نیا کھیل بنا کردےگا جس کو کھیلنے میں صلاحیت اور دماغ کی ضرورت ہو تو اس کو منہ مانگا انعام دیا جائے گا۔بہت سے لوگوں نے بادشاہ کو مختلف کھیل پیش کئے لیکن بادشاہ مطمئن نہیں ہوا کیوں کہ وہ کوئی مشکل اور چیلنج والا کھیل چاہتاتھا۔آخر ساتھ والی ریاست سے ایک غریب ریاضی دان جسکا نام (شاید) چترنگا تھا۔ اس نے بادشاہ کے سامنے ایک کھیل پیش کیا جسکا اس نے نام چترنگ بتایا۔جو کہ اب بگڑ کر شطرنج ہوگیا ہے۔اس میں دو فوجوں کو آمنے سامنے کرکے ایک بورڈ کے اوپر کھیلا جاتا ہے۔جسکے 64 خانے ہوتے ہیں۔ جس میں بادشاہ۔وزیر۔ہاتھی۔گھوڑا۔تو
اب آپ حساب لگائے کہ بادشاہ کو اس غریب ریاضی دان کو کتنے چاول کے دانے دینے پڑتے جو کہ ناممکن ہیں۔ اپنے جواب کمنٹس باکس میں لکھیں؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پراسرار طور پر پانچ جہازوں کا عملہ غائب ہوگیا
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔