dailymotion-domain-verification=dm67ezljlaa1ez90i آٹھ ہزار پاؤنڈ لے کر فرانس سے برطانیہ پہنچانے والوں کو سزا | Daily news

Saturday, May 7, 2016

آٹھ ہزار پاؤنڈ لے کر فرانس سے برطانیہ پہنچانے والوں کو سزا

0 comments
آٹھ ہزار پاؤنڈ لے کر فرانس سے برطانیہ پہنچانے والوں کو سزا شمالی فرانس کی ایک عدالت نے انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث پانچ افراد کو مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ ملزمان پر الزام تھا کہ وہ تارکین وطن کی غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے میں مدد کر رہے تھے۔ انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے اس گروہ میں تین کرُد اور دو فرانسیسی شہری شامل تھے۔ یہ اسمگلر کسی تارک وطن کو برطانیہ پہنچانے کے لیے فی کس آٹھ ہزار برطانوی پاؤنڈ وصول کرتے تھے اور انہیں برطانیہ اور فرانس کو ملانے والی زیر سمندر سرنگ ’یورو ٹنل‘ کے ذریعے برطانیہ اسمگل کیا جاتا تھا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔